محفوظ کامران کی بارہ دری کے غیر محفوظ لوگ
دریائے راوی اس وقت خاموش ہے۔اس کے وسیع، کشادہ سینے پر بچے کرکٹ کھیل رہے ہیں۔ کہیں مویشی بے فکری سے گھاس چر رہے ہیں، تو کہیں ریت پر چلتے قدموں کے نشان چند لمحوں میں ہوا مٹا دیتی ہے۔ دور افق پر کامران کی بارہ دری خاموی کا ستعارہ بنے کھڑی ہے، جیسے وقت اس کے لیے تھم گیا ہو۔


)


)
)






)
)

)
)



